ایک ایسی کتاب جس میں کلاسیکل ہومیوپیتھی اور دؤر جدید کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہے
ایک ایسی کتاب جس میں کلاسیکل ہومیوپیتھی اور دؤر جدید کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہے قارئین کرام ہمیشہ سے ایک ایسی کتاب کی تلاش تھی جس میں کلاسیکل ہومیوپیتھی اور دؤر جدید کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہومیوپیتھی دونوں ہی موجود ہوں اگر چہ مارکیٹ میں ایسی کوئی کتاب تو موجود نہیں تھی لیکن ہمیشہ سے ذہن ایسی کتاب کی تشکیل چاہتا تھا اور الحمدللہ آج ہم اس مقام پر ہیں کہ اسی کتاب کہ جس میں ہومیوپیتھی کے جدید اور کلاسیکل دونوں رنگ موجود ہیں آپ کے سامنے انتہائی انکساری اور خاکساری کے ساتھ پیش کر رہے ہیں۔…
