Farhang-A-Jafri(sindhi) - Hakeem Hazik
July 30, 2021

Farhang-A-Jafri(sindhi)

فرہنگ جعفری سندھی زبان میں مفردات کی بہترین کتاب

فرھنگ جعفری سندھی زبان میں مفردات کی بھترین کتاب 5 حصے مکمل پرانا ایڈیشن بلکل فری میں ڈاؤن لوڈ کریں

یہ کتاب میرے نانا مرحوم حکیم مولوی ولی محمد جمالی کی لائبریری میں سے مجھے ملی ہے سندھی زبان میں بڑی نایاب کتاب ہے یہ کتاب انتہائی زبوں حالی کا شکار تھا جس کی وجہ سے مجھے اس کو اسکین کرنا پڑا ضرور پڑھیں بہت فائدہ ہوگا نانا مرحوم کے حق میں دعا کریں اللّہ پاک انہیں جنت میں داخل فرمائے آمین

Leave a Reply