Mamulatey Sherani by Hakeem Muhammad Abdullah - Hakeem Hazik
October 19, 2021

Mamulatey Sherani by Hakeem Muhammad Abdullah

حکیم عبداللہ کی بہترین کتاب معمولاتِ شیرانی

معمولات شیرانی میرے محترم دوست حکیم غلام حسین شیرانی کے ان بیش بہا سربستہ رازوں کا انکشاف کرتی ہے جو کہ ان کے مطب میں ہر وقت موجود رہتے ہیں ان میں سے بعض نسخہ جات ان کے خاص الخاص تجارتی راز ہیں جن کا اظہار کوئی آسان کام نہ تھا مگر آفرین ہے اس مرد دلیر کی طبع بخل شکن پر اور مرحبا ہے اس ایثار پیشہ انسان کی جرأت آموز پیشکش پر جس میں صرف ایک دو نہیں بلکہ سارے کے سارے راز آپ کی خدمت میں پیش کر دیے جزاک اللہ…

Leave a Reply