نئے روزگار مصنف ہریچند ملتانی
نئے روزگار ہریچند ملتانی کی ایک بھترین کتاب بیروز گاروں کے لئے ایک تحف بلکل مفت میں ڈاؤن لوڈ کریں کتاب کا تعارف:- نئے روزگار نامی کتاب کا باتصوير اضافہ شدہ ڈیلکس ایڈیشن آپ کی خدمتمیں پیش کرتے ہوئے میرا سر فخر سے بلند ہو جاتا ہے جب میں دیکھتا ہوں کہ یہ کتاب آپلوگوں کی سر پرستی کی وجہ سے چھلانگیں لگاتی ہوئی اور ترقی کی منزلیں طے کرتی ہوئی…
