Noor al Quran by Molvi Haji Ahmed Malah/ - Hakeem Hazik
October 19, 2021

Noor al Quran by Molvi Haji Ahmed Malah/

نور القرآن سندھی زبان میں قرآن شریف کا منظوم ترجمہ مصنف مولوی حاجی احمد ملاح

مولوی حاجی احمد ملاح کے نام سے کون واقف نہیں یہ وہ عالم دین ہیں جنہوں نے دنیا میں پہلی مرتبہ قرآن پاک کا منظوم ترجمہ سندھی زبان میں کیا ہے۔ قرآن پاک کا یہ ترجمہ ایک منفرد حیثیت رکھتا ہے کیونکہ ایک زبان سے دوسرے زبان میں ترجمہ اور پھر وہ بھی منظوم ایک بہت بڑا چیلنج ہے مولوی حاجی احمد ملاح نے احسن طریقہ سے یہ ترجمہ پورے انصاف کے ساتھ کیا۔ ترجمہ سندھ اور سندھی زبان کےلئے ایک بہت بڑا اعزاز ہے۔ اگر آپ نے ابھی تک یہ ترجمہ نہیں پڑھا تو ابھی ڈاؤن لوڈ کریں اور خود بھی پڑھیں اور دوستوں کے ساتھ شیئر کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہوجائیں۔

Leave a Reply