پریشان رہنا چھوڑ دیجئے مصنف محمد حنیف عبد المجید
محمد حنیف عبد المجید کی ایک ایسی کتاب جو ھر پریشان حال انسان کو ضرور پڑھنا چاہیے اور اپنے گھر میں رکھنا چاہیے یہ ایک سلامی کتاب ہے اس کتاب کی خاص بات یہ ہے کہ یہ قرآن اور حدیث کی روشنی میں مدلل لکھی گئی ہے
