Qanoon Mufrad Aaza by Hakeem Dost Muhammad Sabir Multani - Hakeem Hazik
July 30, 2021

Qanoon Mufrad Aaza by Hakeem Dost Muhammad Sabir Multani

قانون مفرد اعضاء دوست محمد صابر ملتانی کی بہترین تصنیف

حکیم دوست محمد صابر ملتانی کی بہت اچھی تحقیق ہے ضرور پڑھیے اور دوستوں کو بھی سجیسٹ کیجیے حکیم انقلاب حضرت صابر ملتانی کا وضع کردہ نظریہ مفرد آضاع ایک ایسی حقیقت ہے کہ جس کا علم نہ یورپ و امریکہ کو ہے اور نہ روس چین جاپان اور جرمنی اس سے واقفں ہیں بلکہ فن طب میں ایک عظیم الشان اور فقیدالمثال انقلاب ہے اور دنیائے طب جلد ہی سر تسلیم خم کر دے گی کہ صحیح طریقہ وفلسفہ علاج صرف اور صرف قانون مفرد اعضاء ہے اور وہ دن دور نہیں جب مجددد طب کی تحقیقات کا شہرہ اقوام عالم کی طبی حلکوں میں تہلکہ مچادے گا اور انشاءاللہ نظریہ مفرد اعضاء قانون مفرد اعضاء کی صورت میں تمام طریقہ ہائے علاج کی ایک کسوٹی بن کر فن طب کا امام بن جائے گا بلکہ اس سے دیگر علوم میں بھی رہنمائی حاصل کی جائے گی۔ ……

Leave a Reply