حکیم نور محمد چوہان کی ایک دلچسپ تصنیف رموز کیمیا
فنی کیمیا کی جو شوقین ہیں وہ یہ کتاب ایک مرتبہ ضرور پڑھیں یہ ان کے لئے ایک تحفہ ہے حکیم نور محمد چوہان کے نام سے آپ بخوبی واقف ہوں گے یہ کوئی معمولی نام نہیں ہے دنیا میں اپنا لوہا منوا چکے ہیں ان کی تمام تصنیفیں اعلی پائے کی کی ہوتی ہیں اور بڑی وضاحت کے ساتھ ان میں سمجھایا ہوا ہوتا ہے اور جتنے بھی نسخہ جات شیئر کرتے ہیں وہ زیادہ تر مجرب ہوتے ہیں
