امیر باپ غریب باپ مصنف روبرٹ ٹی کِیوساکی مترجم ڈاکٹر امان خواجہ
اس کتاب کے متعلق چند دانشوروں کے اقوال اپنے معاشی حالات کو سدھارنے کے لیے آپ کو یہ کتاب ضرور پڑھنی چاہئے کیونکہ یہ عام فہم ہے اور آپ کے مالی مستقبل کو روشن کرنے والی ہے امیر بننے اور صداع امیر رہنے کے لیے آپ کو عقل و دانش کی طلب ہے تو یہ کتاب پڑھیں اور اپنے بچوں کو بھی یہ کتاب پڑھنے کی ترغیب دیں…
