حکیم محمد ضیاء الرحمن کی کیمیا کے موضوع پر بہترین کتاب تجاربِ خوشحالی
مترجم کا کتاب حاضرہ کے متعلق اظہار خیال آلجہاں تک تحقیق و تلاش کا تعلق ہے تجارب خوشحالی کا صرف ایک ہی نسخہ اب تک دریافت ہوسکا ہے جس کا ترجمہ پیش خدمت ہےاس کتاب کا ایک نسخہ “شنید” ہے کہ پشاور یونیورسٹی کے کتب خانے میں موجود ہے لیکن وہاں تک میری رسائی نہ ہو سکی…
