ٹوڈیز نیڈ انگلش گرامر مصنف لیاقت جمالی
میرے پیارے بھائی مرحوم لیاقت جمالی کی انگلش گرامر کے حوالے سے لکھی ہوئی ایک بہترین کتاب خود بھی پڑھیں اور شئیر بھی کریں تاکہ ان کے لئے صدقہ جاریہ کا باعث بنے۔آمین
ٹوڈیز نیڈ انگلش گرامر مصنف لیاقت جمالی ٹرانسفارمیشن آف سینٹینس کے موضوع کے حوالے سے ایک منفرد مقام رکھتا ہے ضرور پڑھیں۔
