Unani Tibbi Mein Mane Hamal Advyat by Hakim Ummi Fazal - Hakeem Hazik
July 30, 2021

Unani Tibbi Mein Mane Hamal Advyat by Hakim Ummi Fazal

یونانی طب میں مانع حمل ادویات اور تدابیر مصنف حکیم اُمِ فضل

خاندانی منصوبہ بندی کا نظریہ کم و بیش تین ہزار سال پرانا ہے تاریخی شواہد کے مطابق یہ نظریہ کسی نہ کسی صورت میں تہذیب کے ہر دور میں موجود رہا ہے اور تمدن کی ترقی کے ساتھ اس میں بھی ترقی ہوتی رہی اور نئے نئے طریقے دریافت ہوتے رہے خاندانی فلاح و بہبود یا خاندانی منصوبہ بندی دراصل ان ہدایت اور طریقوں پر عمل کرنے کا نام ہے جن کے ذریعے صحیح الاعضاء قوی تندرست اور صحت مند اولاد منشا کے مطابق حاصل ہو سکے۔…

Leave a Reply